Ticker

6/recent/ticker-posts

افغانستان میں تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکا،19 افراد جاں بحق

فغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش بم دھماکے میں 19 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق کابل کے مغربی علاقےدہشتِ برچی میں جمعہ کی صبح طلبہ کوامتحانات کی تیاری کروانے والے مرکز پر خودکش حملہ آور نے دھماکے سے خود کو اڑالیا۔

Post a Comment

0 Comments