Ticker

6/recent/ticker-posts

بھکر میں باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی سمیت سسرالیوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پنجاب کے شہر بھکر میں سنگ دل باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی سمیت سسرالیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کی زد میں آکر بیٹی اور دیور ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں تین خواتی اور دو مرد شامل ہیں جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments