Ticker

6/recent/ticker-posts

بطوروزیرخزانہ تنخواہ لی نہ پٹرول سرکاری گاڑی استعمال کی،مفتاح اسماعیل

 

اسلام آباد:  سابق وزیرخزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بطور وزیر خزانہ تنخواہ لی نہ پٹرول اور سرکاری گاڑی استعمال کی۔

نجی ٹی وی کوانٹرویو میں انھوں نے کہاکہ وزارت کے دوران ملک کا مفاد ہر وقت ملحوظ خاطر رکھا اورسیاست کی بجائے ریاست کو ترجیح دی۔ سیلاب کے بعد فنڈز کیلئے دن رات محنت کی، عالمی امدادی ادارے کوسیلاب میں 6ارب ڈالرفراہم کرنے پرآمادہ کیا۔

Post a Comment

0 Comments