Ticker

6/recent/ticker-posts

جوکہہ رہے ہیں خود نہیں گئے انہیں بزنس کلاس کا ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا، یاسر حسین کی اظفر رحمٰن پر تنقید

راچی: اداکار یاسر حسین نے اظفر رحمٰن کو ’ہم ایوارڈز‘ میں شرکت نہ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر اظفر رحمٰن کا نام لئے بغیر کہا کہ’ جب ہمارے سیاستدان بغیر کام کے نیویارک میں کافی پیتے پھر رہے ہیں تو میں کام سے کینیڈا بھی نہیں جا سکتا جس کے پیسوں سے مجھے بجلی کا بِل بھرنا ہے‘۔

اداکار نے مزید کہا کہ ’جو اداکار یہ بکواس کر رہے ہیں کہ وو خود نہیں گئے ان کو بزنس کلاس کا ٹکٹ ہی نہیں دیا گیا، چیٹ پڑھی ہے میں نے بیٹا‘


 

Post a Comment

0 Comments