Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی کے شہری اپنے مسائل کو 100 گنا بڑھا کر بیان کرتے ہیں: سعید غنی


 کراچی: سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کراچی کے مسائل حل نہ ہونے کی ذمہ داری کراچی والوں پر ہی ڈال دی۔

سعید  غنی نے کہا کہ کراچی کے شہری اپنے مسائل کو 100 گنا بڑھا کر بیان کرتے ہیں، یہ دنیا کا واحد شہر ہے جہاں لوگ خود گٹر لائنیں بلاک کرتے، پانی کی لائنیں پنکچر کرتے اور اسٹریٹس لائٹس پر نشانے بازی کرکے ان کو ناکارہ کرتے ہیں۔

سعید غنی نے ایسے واقعات کا ثبوت ہونے کا دعویٰ بھی کیا لیکن یہ نہیں بتایا کہ مسائل حل کرنا تو ایک طرف کیا، مسائل پیدا کرنے والوں کے خلاف انہوں نے کوئی کارروائی کی

Post a Comment

0 Comments