Ticker

6/recent/ticker-posts

آئی سی سی نے کرکٹر پر 14 سال کی پابندی لگادی


 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی نژاد کھلاڑی میہر چیاکر کو 14 سال پابندی کی سزا سنادی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے مختلف مواقع پر میچ فکسنگ کی کوشش کے الزام میں بھارت میں پیدا ہونےوالے میہر چیاکر پر چودہ سال کی پابندی عائد کردی ہے، جس میں کرکٹر کو اینٹی کرپشن کوڈ کی سات دفعات کی خلاف وزری کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔

کوشش کی، بھارتی شہری نے کنییڈا گوبل ٹی20 کے لیے بھی کرکٹرز کو فکسنگ پر اکسایا جبکہ امارتی کرکٹرز قدیر خان اور غلام شبیر کو اپنے جال میں پھنساکر فکسنگ کی پیشکش کی۔

بھارتی کرکٹر نے چیاکر نے اس حوالے سے ہونےوالی آئی سی سی کی تحقیقات میں بھی شامل ہونے سے گریز کیا۔ بھارت سے یواے ای متنقل ہوئے اور ان کا شمار ان چار معطل یو اے ای کرکتٹر میں ہوتا ہے جن کو آئی سی سی نے 2019 میں اینٹی کرپشن حکام سے تعاون کرنے سے انکار کیا تھا

Post a Comment

0 Comments