Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈولفن ٹیم نے پروفیشنل انداز میں واردات ناکام بنادی۔


 گلشن راوی ڈولفن سکواڈ کا ڈاکوؤں کیخلاف گھیرا تنگ، ATM میں ہونیوالی واردات ناکام


ڈولفن ٹیم نے پروفیشنل انداز میں واردات ناکام بنادی۔


شہری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر ATM میں واردات کرنیوالے2 ڈاکو گرفتار۔


ڈولفن ٹیم نے جان پر کھیل کر دونوں ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ترجمان ڈولفن


ڈاکو کا دوسرا ساتھی باہر دیگر شہریوں کی ریکی کرتا رہا۔ترجمان ڈولفن


دونوں ڈاکو حال ہی میں جیل سے رہا ہو کر آئے ہیں۔ترجمان ڈولفن


دونوں ڈاکو درجنوں سنگین جرائم میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ترجمان ڈولفن


فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو ATM میں شہری سے رقم ہتھیا رہا ہے۔


ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری کو مزید ATM کارڈ سے رقم نکلوانے کا کہتا رہا۔


ڈاکوؤں سے لوٹی ہوئی رقم،آتشیں اسلحہ، موٹر سائیکل برآمد۔ترجمان ڈولفن


ڈی آئی جی آپریشنز و ایس پی ڈولفن کیطرف سے ٹیم کو شاباش،تعریفی اسناد کا اعلان۔



Post a Comment

0 Comments