فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو 21 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
ایف بی آر نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکو نوٹس بھیجا ہے جس میں انہیں ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونےکی ہدایت کی ہے۔
نوٹس کے متن میں شیخ رشید سےکہا گیا ہےکہ وہ اپنے اکاؤنٹس سے متعلق دستاویزات ساتھ لائیں۔
شیخ رشید سے یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 کا ٹیکس ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
0 Comments