Ticker

6/recent/ticker-posts

فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا


 پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو پارٹی سے ہی نکال دیا۔

چند روز قبل فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ارشد شریف کے قتل اور لانگ مارچ کے حوالے سے پریس کانفرنس کی تھی۔


نوٹی فکیشن پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے دستخط ہیں۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق فیصل واوڈا کی رکنیت شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر ختم کی گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments