Ticker

6/recent/ticker-posts

تھانہ چوہنگ پولیس کا انوکھا کارنامہ۔قتل کے واقعے کی 15 سال بعد ایف آئی آر درج کی گئی


 تھانہ چوہنگ پولیس کا انوکھا کارنامہ۔قتل کے واقعے کی 15 سال بعد ایف آئی آر درج کی گئی ۔ ملزم ریاست علی نے 15 سال قبل اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔ظالم شوہر نے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے مختلف جگہوں پر پھینک دئیے تھے۔ریاست علی نامی شخص نے تبسم شہزادی کے ساتھ پسند کی شادی کی۔ملزم نے گرفتاری کے بعد پولیس کی حراست میں اعتراف جرم کر لیا

Post a Comment

0 Comments