Ticker

6/recent/ticker-posts

روہڑی:کو روڈ حادثات سے بچانے کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے

روہڑی:آئی جی موٹر وے خالد محمود،ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ ریجن سلطان احمد خواجہ، ڈی آئی جی موٹر وے شاہد جاوید کی خصوصی ہدایت پر روہڑی:ایس پی موٹر وے سکھر سیکٹر زاہد نذیر وریاہ کی زیر نگرانی روہڑی سیمنٹ فیکٹری کے قریب قومی شاہراہ پر خیمے لگاکر عارضی طور پر مقیم سیلاب متاثرین روہڑی:کو روڈ حادثات سے بچانے کے لئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے روہڑی:سندھ میں حالیہ تباہ کن برسات کے بعد سیلاب متاثرین قومی شاہراہ پر بڑی تعداد میں خیمے لگاکر رہنے پر مجبور ہیں روہڑی:حکومت و مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے قومی شاہراہ پر آنے جانے والی امدادی گاڑیوں سے سامان کے حصول کے لئے روہڑی:بڑی تعداد میں سیلاب متاثرین جن میں کمسن بچے، بچیاں، خواتین قومی شاہراہ پر جمع ہوجاتے ہیں روہڑی:جس کی وجہ سے خطرناک روڈ حادثات رونما ہوسکتے ہیں، جن کو روکنے کے لئے موٹر وے پولیس کی موبائل ایجوکیشن یونٹ سکھر کے افسران روہڑی:اور آپریشنل موبائل کے افسران ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر راشد حسین شاہ کی سربراہی میں سیکٹر کے مختلف علاقوں میں مخیر حضرات سے مل کر روہڑی:سیلاب متاثرین میں راشن بیگ تقسیم کرنے سمیت ان کو روڈ حادثات سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لئے ہدایات دے رہے ہیں روہڑی نمائندہ قمردین میرانی

Post a Comment

0 Comments