Ticker

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی پولیس نے سابق ایم این اے جمشید دستی کوگرفتارکرلیا

 

راولپنڈی پولیس نے رات گئےسابق  ایم این اے جمشید دستی کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق  جمشید دستی کو فیض آباد کےمقام پر ہوٹل سےگرفتارکیا گیا۔

رائع کا بتانا ہےکہ  جمشیددستی کےخلاف ٹرک ڈرائیورایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کروا رکھا ہے، ان  پر 38 لاکھ روپے کی خیانت کا الزام ہے۔

پولیس کے مطابق سابق ایم این اے کو ابتدائی طور  پر نیو ٹاؤن پولیس کےحوالےکیا گیا ہے، بعد ازاں انھیں مظفرگڑھ پولیس کے حوالےکیا جائےگا۔

Post a Comment

0 Comments