Ticker

6/recent/ticker-posts

شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سے نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوگئے۔

 



پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بم دھماکے میں شہید ہوئے نائب صوبیدار جاوید اقبال کی عمر 42 سال ہے۔ جن کا تعلق اٹک سے تھا۔

ترجمان کے مطابق دھماکے کے دوسرے شہید 38 سالہ نائیک حسین احمد کا تعلق اوکاڑہ سے تھا۔

0 seconds of 0 secondsVolume 0%
 

ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں آپريشن جاری ہے


Post a Comment

0 Comments