Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستان کیمونٹی کی معروف شخصیت جناب شہزاد خان بھی شامل ہے۔ہم لانیوزکی جانب سے دل کی گہرائیوں سے ہم انھیں مبارکباد پیش کرتے ہیں

 رپورٹ۔ بیورو چیف خاور چیمہ وارثی ساوتھ کوریا
 ہدیہ تہنیت جنوبی کوریا کے صوبے کہیونگی دو Gyeonggi-do کی طرف سے ملٹی کلچرل سے تعلق رکھنے والے تین کورین شہریوں کو ان کی ساوتھ کوریا میں برسوں سے بلا تفریق رنگ و نسل رفاہی خدمات انجام دینے پر میئر اف گانگجو مسٹر بانگ سیی ہوان Bang Se hwan. the mayor of Gwangju نے تعریفی اسناد سے نوازا ان تین افراد میں پاکستان کیمونٹی کی معروف شخصیت جناب شہزاد خان بھی شامل ہے۔ LA Newsکی جانب سے دل کی گہرائیوں سے ہم انھیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں مستقبل میں بھی وہ خلوص نیت کے ساتھ کوریا میں انسانیت کی بھلائی کے کاموں میں حصہ لیتے رہیں گے۔ اور ہم ان کے ساتھ ساتھ Yoon je Jang اور So Yun Han کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں جہنوں نے بھی یہ تعریفی اسناد حاصل کی ..





Post a Comment

0 Comments