Ticker

6/recent/ticker-posts

عمران خان خدا کا خوف کریں ملک کو چلنے دیں، وزیر خزانہ


 وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان یوٹرن لے کر اسمبلی میں بیٹھ جائیں گے، وہ اپنی انا، نفس اور ہوس کے غلام ہیں۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر بھرپور لفظی گولہ باری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا بد دیانت اور خائن شخص تاریخ میں پیدا نہیں ہوا۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے متاثرین سیلاب کے نام پر پیسے اکٹھے کئے اور وہ پیسے اپنے جلسوں میں لگا رہا ہے، جتنے پیسے جلسوں پر برباد کیے اس سے 2 اضلاع آباد ہو سکتے تھے۔

0 seconds of 0 secondsVolume 0%
 

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ قوم غلام نہیں عمران خان اپنی انا، نفس اور ہوس کے غلام ہیں، وہ حسب معمول استعفوں پر یوٹرن لے کر اسمبلی میں بیٹھ جائیں گے۔

Post a Comment

0 Comments