Ticker

6/recent/ticker-posts

پشاور: خیبر پختون خوا کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے کسٹم اہلکار کو سرکاری نوکری چھوڑنے کی وارننگ دی جبکہ کسٹم اہلکار کو دو مزدوروں سمیت اغواء کرلیا تھا تاہم بعدازاں دونوں مزدوروں اور اہلکار کو رہا کردیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ مسلح افراد کی شناخت کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments