Ticker

6/recent/ticker-posts

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کب ہو گا؟ اوگرا نے بتا دیا


 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔

ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے غلط معلومات پھیلانے سے گریز کیا جائے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 30 ستمبر کی رات کو کیا جائے گا۔

وگرا ترجمان کا کہنا ہے کہ غلط معلومات سے مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں خلل پیدا ہو سکتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments