سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کرگئے اسد روف کے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ اسد روف دکان بند کر کے گھر جارہے تھے کہ اچانک سینے تکلیف محسوس ہوئی۔ دل کا دورہ انکے لیے جان لیوا ثابت ہوا۔