Ticker

6/recent/ticker-posts

غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 7 افغان باشندوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا۔

غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 7 افغان باشندوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا۔ کراچی: موچکو پولیس نے بلوچستان سے شہر قائد میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 7 افغان باشندوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا۔ موچکو پولیس نے بلوچستان سے کراچی میں داخل ہونے والے 7 افغان باشندوں کو فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا اس حوالے سے ایس ایچ او موچکو انسپکٹر شاہد چوہدری نے بتایا کہ بلوچستان سے کراچی کے انٹری پوائنٹ موچکو چیک پوسٹ حب ریور روڈ پر بسوں کے ذریعے آنے والے 7 افغان باشندوں تیمور ، موسیٰ ، بشیر ، صدام ، روزی خان ، ظاہر خان اور ریاض کو گرفتار کرلیا

Post a Comment

0 Comments