Ticker

6/recent/ticker-posts

ایس ایچ او جاوید اقبال چوہدری کی کاروائی تھانہ گڑھا موڑ نے ناجائز اصلحہ رکھنے والے اور منشیات فروش گرفتار کر لیے




             ایس ایچ او جاوید اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے

منشیات فروش کے خلاف کاروائیاں جاری رہے گی۔ہمارا عزم منشیات سے پاک پاکستان مزید ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ میرےعلاقے میں کوئی بھی منشیات فروش پایا گیا اسکو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی

مزید کہا کہ ناجائز اصلحہ رکھنا بھی قانونا جرم ہے اگر کوئی اس میں ملوث پایا گیا تو قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی

 

Post a Comment

0 Comments