Ticker

6/recent/ticker-posts

فیروز خان کی اہلیہ نے جسمانی تشدد کا الزام لگاتے ہوئے اداکار سے علیحدگی کی تصدیق کردی

سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے علیزا نے لکھاکہ 'ہماری چار سال کی شادی الجھنوں کا شکار رہی۔ اس عرصے کے دوران میں نے شوہر کی جانب سے مسلسل جسمانی اور نفسیاتی تشدد ، بے وفائی اور بلیک میلنگ کا سامنا کیا'۔ تاہم سوچ بچارکے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ میں اپنی پوری زندگی اس خوفناک انداز میں نہیں گزار سکتی۔ انہوں نے مزید لکھا کہ میں نہیں چاہتی کہ میرے بچے ایسے تشدد زدہ ماحول میں پرورش پائیں۔

Post a Comment

0 Comments