Ticker

6/recent/ticker-posts

وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان، بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف محکموں، اضلاع اور پراجیکٹس میں 30 ہزار افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب پبلک سروس کمیشن اپنی بھرتیاں جاری کرے گا۔ فیصلے کے مطابق گریڈ 1 سے گریڈ 5 تک بھرتیوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پاس فائل بھیجی جائے، پراجیکٹ پوسٹوں پر بھرتیوں کے لیے عائد پابندی بھی ختم کر دی گئی، گریڈ پانچ سے اوپر والی پوسٹوں کی منظوری کے لیے کیس قائمہ کمیٹی کو بھیجے جائیں گے۔

Post a Comment

0 Comments