Ticker

6/recent/ticker-posts

سمن آباد نجی سٹور میں معمر شخص پر تشدد کرنے والے ملزمان میں سے ریکارڈ یافتہ ملزم اکبر عرف اکو گرفتار LA News HD

سمن
آباد نجی سٹور میں معمر شخص پر تشدد کرنے والے ملزمان میں سے ریکارڈ یافتہ ملزم اکبر عرف اکو گرفتار ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے فوری ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی تھی گرفتار ملزم اکبر عرف اکو ریکارڈ یافتہ قتل۔لڑائی جھگڑے۔جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمات درج تھے سٹور پر سامان پہلے لینے کیلئے ملزمان نے مدعی مقدمہ کے ساتھ جھگڑا کیا معمر شخص کو اسلحہ کے زور پر تشدد کا نشانہ بنایا'سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام ملزمان فرار ہو گئےتھے سمن آباد پولیس ٹیم نے چند گھنٹوں میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں'جلد گرفتار کر لیا جائے گا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کےحوالے۔ایس ایچ او شیخ وقاص علی ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی سمن آباد پولیس ٹیم کو شاباش

Post a Comment

0 Comments