Ticker

6/recent/ticker-posts

LA News HD

رپورٹ محمد عمران گوجرخان جو کام سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نہ کرا سکے وہ کام پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کر دکھایا ۔دس سالوں سے کھنڈرات سڑک گوجر خان سے بیول جبر روڈ کو کارپٹڈ کرانا ممبر پنجاب اسمبلی ایم پی اے چوہری جاوید کوثر صاحب کا بڑا کارنامہ ہے ۔ڈیڑ کلو میٹر کا خراب ٹکڑا بمقام مطوعہ بھڈانہ کنکریٹ کرنے والا مکسچر پلانٹ ایم پی اے صاحب کی خصوصی کاوش سے لاہور سے گوجر خان مطوعہ پہنچ گیا ہے انشاء الله جلد کام کا بھی آغاز جلد ہو جائے گا ۔

Post a Comment

0 Comments