Ticker

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی: پولیس نے چھری کے وار کرکے اپنے ہی بھتیجے کو قتل کرنیوالے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ LA NEWS HD

اشتہاری مجرم محمد نعیم نے گھریلو رنجش پر چھری کے وار کرکے اپنے بھتیجے کو قتل کردیاتھا،واقعہ کا مقدمہ2ماہ قبل شہری لیاقت کی مدعیت میں تھانہ بنی میں درج کیاگیاتھا۔ بنی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے اشتہاری مجرم محمدنعیم کو گرفتار کیا۔ ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ کا کہنا ہے کہ اشتہاری مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments