Ticker

6/recent/ticker-posts

ملک میں فی تولہ سونا 3 ہزار 400 روپے سستا ہوگیا




 ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 400 روپےکمی ہوئی ہے۔

 3 ہزار 400 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 1 لاکھ 44 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

 10 گرام سونا 2 ہزار 915 روپےکم ہوکر 1 لاکھ 24 ہزار 228 روپےکا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 1712 ڈالر فی اونس ہے۔

Post a Comment

0 Comments