اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف سٹی ڈویژن نے 04 رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان میں شہباز ، عدنان، خالد اور عبداللہ شامل،
ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف، ڈی ایس پی اے وی ایل ایس ٹی
ملزمان لاوارث اور بغیر لاک کے کھڑی موٹرسائیکل کو ٹارگٹ کرتے تھے، ڈی ایس پی شیخ عامر سلیم
عادی موٹرسائیکل چوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ایس پی AVLS زاہد حسین
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کی اے وی ایل ایس سٹی ڈویژن ٹیم کو شاباش،

0 Comments