Ticker

6/recent/ticker-posts

جعلی ڈگری کیس؛ پی آئی اے کا سابق انجینئرکراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: جعلی ڈگری کیس میں نامزد پی آئی اے کے سابق انجینئرکو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملزم فرحان کافی عرصے سے بیرون ملک مقیم تھا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے وطن واپسی پر واچ لسٹ میں نام شامل ہو نے پر گرفتار کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزم قطر ائیر کی پرواز کیو آر 605 سے دوحہ سے کراچی پہنچا تھا اور ملزم ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کو مطلوب تھا۔

 

Post a Comment

0 Comments