Ticker

6/recent/ticker-posts

منی لانڈرنگ میں معاونت کا الزام، خسرو بختیار کے بھائی کے خلاف تحقیقات شروع


 ایف ائی اے تحقیقاتی ٹیم نے آر وائی گروپ کے مالک مخدوم عمر شہریار کے خلاف مونس الہیٰ کی مبینہ منی لانڈرنگ میں معاونت کے الزام میں تحقیقات شروع کردی۔

دستاویزات کے مطابق مخدوم شہریار نے مونس الہٰی کی مبینہ منی لانڈرنگ میں معاونت کی، مخدوم شہریار نے مونس الہٰی کے3 ایجنٹوں کومنی لانڈرنگ میں مدد فراہم کی ہے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مخدوم شہریار محمد خان بھٹی،واجد بھٹی اور دیگرڈائریکٹرز نے بھی مبینہ منی لانڈرنگ میں معاونت کی۔

Post a Comment

0 Comments