Ticker

6/recent/ticker-posts

شریف خاندان شوگر مل کیس: فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل


 سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل کردیا گیا اور اب شریف خاندان شوگرمل کیس جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنے گا۔

سپریم کورٹ کا بینچ شوگر مل کیس کی سماعت 6 اکتوبر کو کرے گا۔

Post a Comment

0 Comments