Ticker

6/recent/ticker-posts

اب تک رانا ثنااللہ کے خلاف کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی، ہاشم ڈوگر


 لاہور: صوبائی وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف وارنٹ گرفتاری کے عدالتی حکم کے تناظر میں کہا ہے کہ ہم نےاب تک کوئی انتقامی کارروائی نہیں کی اور قانون کا راستہ اپنانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے ماضی میں پیش آنے والے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمارے خلاف کارروائی کی اور ہمارے گھرمیں گھسے۔ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ پنجاب حکومت گرانے کی خبریں بیوروکریسی کوڈرانے کیلیے چلائی جاتی ہیں، پنجاب حکومت کےجانےکی خبریں محض افواہیں ہیں

Post a Comment

0 Comments