Ticker

6/recent/ticker-posts

جشن عید میلاد النبی ﷺ پر کراچی میں عاشقان رسول کی کشتی ريلی

ملک بھر ميں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلِہ وسلم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، کراچی ميں کھلے سمندر ميں عاشقان رسول نے کشتی ريلی نکالی، سمندر مرحبا يا مصطفیٰؐ کی صداؤں سے گونج اٹھا۔
 

Post a Comment

0 Comments