Ticker

6/recent/ticker-posts

ملتان؛ پی ٹی آئی رہنما کے قتل کا معما حل، بچپن کا دوست قاتل نکلا

 

ملتان: پی ٹی آئی رہنما کے قتل کا معما پولیس نے حل کرلیا۔ مقتول کے بچپن کا دوست ہی قاتل نکلا۔

پولیس نے تفتیش کے بعد تحریک انصاف کے رہنما شیخ طاہر حمید کے قتل کا معما حل کرلیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مقتول کا قریبی دوست ہی قاتل نکلا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچپن کے دوست حارث نے رقم کے تنازع پر شیخ طاہر حمید کو قتل کروایا۔ ملزم نے قتل کو ڈکیتی کا رنگ دیا۔ تفتیش کے مطابق مقتول کو اُسی کی سیکورٹی کمپنی کے پستول سے فائر کرکے قتل کیا گی


Post a Comment

0 Comments