قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی سیریز میں شکست کے بعد شائقین کی جانب سے ملنے والے منفی ردعمل پر افسردہ ہیں۔
ٹوئٹر پر جاری پیغام میں حسن علی نے لکھا کہ ہم پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں،ہم اپنے مداحوں کے لیے کھیلتے ہیں، کچھ خبطی لوگوں کے گروپ کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کے لیے اپنائے گئےرویے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

0 Comments