Ticker

6/recent/ticker-posts

پیٹرول سبسڈی پر تحفظات کے بعد ورلڈبینک کا پاکستان پر مخصوص اصلاحات پر زور


 سربراہ ورلڈ بینک نے حکومت پاکستان پر مخصوص اصلاحات کے نفاذ پر زور دیا ہے۔

صدر ورلڈ بینک نے کہا کہ پاکستان حکومت مالیاتی اور توانائی کے شعبوں میں ریفارمز پر توجہ مرکوز رکھے، اصلاحات سے معیشت مستحکم ہوگی اور  پائیدارترقی کی بنیاد بنےگی۔ 

انہوں نے کہا کہ قابل عمل اقتصادی پالیسیاں منڈی میں اعتماد بحال کرنے کے لیے ضروری ہیں، صحت، خوراک، رہائش اور نقد امداد کے لیے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس سے پہلےآئی ایم ایف بھی پیٹرولیم مصنوعات پر دی جارہی سبسڈی پر تحفظات کا اظہار کرچکا ہے۔

Post a Comment

0 Comments