Ticker

6/recent/ticker-posts

جھنگ میں منی پیٹرول پمپ مافیا بے لگام


 جھنگ ( رانا محمد رمضان سے) جھنگ میں منی پیٹرول پمپ مافیا بے لگام

پنجاب پولیس پھر سے کسی بڑے سانحہ کی منتظر جھنگ میں ایک بار پھر سے منی پیٹرول پمپس کی بھرمار اور لوگ بے دھڑک ہو کر نئے پمپس لگانے لگے جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جھنگ روڈ پر ایک بار پھر سے منی پیٹرول پمپ نصب کر لیا گیا اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے شہر کی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کو فی الفور بند کر دیا جائے تاکہ ان کی جان و مال دونوں بچ جائے اور نہ صرف جھنگ روڈ پر بلکہ پورے جھنگ میں منی پیٹرول پمپ دوبارہ کھول لیے گئے جو شہریوں کے جان و مال دونوں کے لیے نقصان دہ ہے

Post a Comment

0 Comments