سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا نوٹس،ایس پی صدر سے رپورٹ طلب،
سی سی پی او کی معاملہ کی مکمل تحقیقات کی ہدایت،
میڈیکل رپورٹ اور شواہد کی روشنی میں تشدد ثابت ہونے پر ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائیں،سی سی پی او
سی سی پی او لاہور کے حکم پر ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج،
ایس ایچ او تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ ،کانسٹیبل ارشد اور کانسٹیبل اسلم گرفتار،

0 Comments