Ticker

6/recent/ticker-posts

وزیرِ اعظم کی چین کے صدر سے ملاقات


 بیجنگ: وزیراعظم  شہباز شریف نے چین کے صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔

چین کے دو روزہ سرکاری دورے میں وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے، سی پیک میں تعاون بڑھانے اور اسٹریٹیجک پارٹنر شپ مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔

Post a Comment

0 Comments