Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکستان 21 مارچ ، 2023ویب ڈیسک انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا: عمران خان


 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوئے تو وہ اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کریں گے۔

عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ توشہ خانہ کیس میں وہ بری ہوجائیں گے۔ 

 انہوں نے کہا حکومت کو پتا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے پھر بھی ان کی سکیورٹی کا انتظام نہیں کیا جارہا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوئے تو وہ اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کریں گے۔


Post a Comment

0 Comments