Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور پولیس مین انسداد منشیات کا انچارج ہی منشیات فروشی میں ملوث نکلا،

حساس ادارے نے لاہور کے کینٹ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا جبکہ اُس کا ساتھی ڈی ایس پی نارکوٹکس یونٹ موقع سے فرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے دس کروڑ مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی ہے جسے قبضے میں لے لیا گیا۔چھاپہ مار ٹیم نے بتایا کہ  مفرور ڈی ایس پی مظہر کارکی اگلی سیٹ پر سوار تھا، جس کی تلاش کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مفرور ڈی ایس پی مظہر اقبال کے خلاف اے این ایف نے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments