Ticker

6/recent/ticker-posts

نجاب ہائی وے پٹرول میں سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقیاں۔


 پنجاب ہائی وے پٹرول میں سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقیاں۔

 ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول ڈاکٹر محمد اطہر وحید نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ 

تمام پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد۔

راؤ فریاد حسین ایک محنتی آفیسر ہیں دن رات محنت کی اور اپنے ادارے کے لیے کام کیا راؤ فریاد حسین بھی ترقی پانے والوں میں شامل

Post a Comment

0 Comments