Ticker

6/recent/ticker-posts

مظفر گڑھ پولیس پولیس کے جوان چوروں کے ساتھ مل گئے تھانہ سول لائن مظفر گڑھ میں انوکھا واقعہ آئی جی صاحب سے نوٹس لینے کی اپیل

سول لائن پولیس کے شیر جوان آفیسر کاروائی کرنے سے گریزاں 3  مہینے لگ جاتے ہیں ایک ایک کیس حل کرنے میں اگر کسی کے ساتھ کوئی بھی مصلہ پیش آئے وہ تھانہ سول لائن کامران سے ملیں آپکا مصلہ تو حل نہیں ہوگا الٹا آپکو ہی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملے گی اور مخالف پارٹی مزی میں گھوم رہے ہیں کامران صاحب کا یہ کہنا ہے کہ بندہ ابھی زندہ ہے اگر کوئی جان  سے ماردےگا اسکو دیکھ لیں گے لیکن سوال یہ ہے کہہ پولیس کیا کر رہی ہے صرف لوگوں کو دلاسے کے لیے انکو رکھا ہوا ہے یہ کامران جیسے نا اہل پولیس آفیسر جب چاہیے پنجاب پولیس کا نام بدنام کریں اسکو کوئی پوچھنے والا نہیں کامران صاحب بنا ایف آئی آر کے بندہ ٹریس کر کے چھوڑ دیتے ہیں اور کاروائی کرنے سے اسکا مطلب یہی ہوا مینو نوٹ ویکھا میرا موڈ بنیں
 

Post a Comment

0 Comments