Ticker

6/recent/ticker-posts

پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی


 وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments