Ticker

6/recent/ticker-posts

ڈولفن سکواڈ لاہور گجومتہ کی رات گئے بڑی کاروائی خطرناک ڈکیتی کرنے والوں کا ساتھی رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا






 پیرو 59/53 نے دوران پٹرولنگ  دو کس یاسر بروسٹ گجو متہ رنگ روڈ سروس روڈ کے ساتھ واردات کر رہے تھے پیرو
ٹیمز کو دیکھتے ہی ایک کس اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا جبکہ دوسرا ڈکیت عدیل عرف بلا و لد روفش قوم عیسائی سکنا یوحنااباد لاہور کو راؤنڈ اپ کر لیا جس سے ایک عدد پسٹل 30 بور ایک پرس اور موبائل اور موٹرسائیکل نمبر ی LEW 7553_16A  برامد ہوا  
ڈکیت کو برائے کاروائی پی ایس کاہنہ کہ ایس ائی شفیق کے حوالے کیا 

 ڈکیت کے پاس ائی ڈی کارڈ نہ ہے 

اے ایس آئی نثار احمد 

سیکٹر انچارج کاہنہ سیکنڈ شفٹ 

پیرو 59/53

شفیق  2834

شاہد  24959

اکمل  24220

Post a Comment

0 Comments