Ticker

6/recent/ticker-posts

کراچی میں سفاک باپ نے ہوم وک نہ کرنے پر اپنے 12 سالہ سگے بیٹے کو زندہ جلاکر مارڈالا۔

فسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 14 ستمبر کو پیش آیا، بچہ دو روز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ پولیس نے ملزم نذیر خان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقتول بچے کی والدہ نے بیان دیا ہے کہ شہیر ہوم ورک نہیں کررہا تھا جس پر اسکے باپ نے غصے میں آکرتھنر پھینک دیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کے بعد اپنے شوہر سے ڈر گئی تھی اس لیے رپورٹ نہیں کروائی۔ پولیس کے مطابق ملزم نذیربیروزگار تھا اس لیے بات بات پرغصہ کرتا تھا اور وہ گھر میں رنگ کیلئے تھنرلایا تھا۔ KARACHI CRIME FATHER KILLED SON

Post a Comment

0 Comments