Ticker

6/recent/ticker-posts

فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا

1200 روپے اضافےکے بعد ایک تولہ سونےکا بھاؤ 1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 1028 روپے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 916 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 1675 ڈالر فی اونس ہے۔

Post a Comment

0 Comments