Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور: انویسٹی گیشن پولیس سندر نے آصو نقب زن گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔


 انچارج انویسٹی گیشن سندر کے مطابق گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ آصف عرف آصو، اظہر اور ذیشان عاطف شامل  ہے جبکہ ملزمان سے 7 لاکھ 77 ہزار مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اورموبائل فونز برآمد کرلیے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں نقب زنی کے متعدد مقدمات درج تھے، پیشہ ور ملزمان شہر لاہور میں عرصہ دراز سے نقب لگا کر چوری کی وارداتیں کررہے تھے۔

Post a Comment

0 Comments