Ticker

6/recent/ticker-posts

پاکپتن میں مریضوں سے زیادتی کرنے والے ڈسپنسر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم نجی اسپتال میں علاج کیلئے آنے والے مریضوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نہ صرف لوگوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا تھا بلکہ انکی ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل بھی کرتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے موبائل سے مریضوں سے زیادتی کے دوران بنائی گئی غیراخلاقی ویڈیوز برآمد کرلی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کے دیگر 9 ساتھیوں کی گرفتاری کیلیے کارروائیاں جاری ہیں۔

Post a Comment

0 Comments