Ticker

6/recent/ticker-posts

لاہور: کاہنہ سے پیٹرول پمپ کا مالک اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں درج کرلیا گیا۔

یف آئی آر کے مطابق مغوی بابر ارشاد کاہنہ میں نجی پیٹرول پمپ کا مالک تھا، بابر ارشاد پیٹرول پمپ کی سیل 12 لاکھ روپے ہمراہ لیکر گھر جانے کیلیے نکلے تھے۔

Post a Comment

0 Comments