Ticker

6/recent/ticker-posts

اہور کے علاقے کوٹ لکھپت چوکی کے قریب پولیس نے مسجد آنے والے معصوم بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

10 سالہ حسنین مسجد میں نماز فجر پڑھنے گیا تھا کہ ملزم عباس بچے کو ورغلا کر تہہ خانے میں لے گیا اور بچے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن نے درخواست موصول ہونے پر فوری ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔ ایس پی حسن جاوید بھٹی نے کہا کہ معصوم بچوں، خواتین سے زیادتی اور ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Post a Comment

0 Comments